خواتین حجاب پہننے سے انکار: تہران میں ترکش لائنز کا دفتر بند ایرانی نیوز ایجنسی تسنیم کے مطابق پولیس نے ترکش ایئرلائنز کی ملازمین کو ’حجاب نہ پہننے پر‘ پہلی وارننگ جاری کی، تاہم ملازمین نے مبینہ طور پر ’پولیس افسران کے لیے مشکلات پیدا کیں‘ جس کی وجہ سے دفتر بند کر دیا گیا۔