زاویہ نعیمہ احمد مہجور سبحان حجام اور کشمیر میں بدکاری 'ڈوگرہ دور میں محض ایک سبحان حجام تھا جس نے کشمیری معاشرے میں بدکاریاں روکنے کے لیے اپنی جان کی پرواہ نہیں کی تھی لیکن آج کشمیر میں 80 لاکھ سبحان حجام ان مبینہ گھناؤنی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں۔‘