دنیا چکن پاکس ویکسین کے مخالف سیاست دان چکن پاکس کا شکار ماسیمیلیانو فیڈریگا چکن پاکس سمیت بچوں کی 12 بیماریوں کے خلاف ویکسنیشن کو لازمی قرار دینے کے اطالوی حکومت کے فیصلے کے سخت مخالف رہے ہیں۔