پاکستان ڈینیل پرل کیس: ’انصاف کی دھجیاں اڑ گئیں‘ مرکزی ملزم شیخ عمر کی سزائے موت ختم کرنے پر امریکہ میں شدید ردعمل، سندھ حکومت نے شیخ عمر اور دیگر تین افراد کو تین ماہ کے لیے جیل میں بند کر دیا۔