پاکستان داعش رہنما اسلم فاروقی کی پاکستان حوالگی کی درخواست مسترد کابل نے پاکستان کی درخواست پر ردعمل میں کہا کہ اسلم فاروقی نے افغانستان میں کئی جرم کیے ہیں لہٰذا ان پر مقامی قوانین کے تحت کارروائی ہو گی۔