ملٹی میڈیا وریتہ بار بی کیو: مردوں کی 'خاص خوراک'؟ لنڈی کوتل بازار میں بننے والا مزے دار وریتہ بار بی کیو 'جنسی طاقت' کے خواہش مند لوگوں میں بہت مقبول ہے۔