نئی نسل ’چار سال محنت کی لیکن اب مقابلے کا امتحان نہیں دے سکتا‘ خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی پالیسی میں تبدیلی سے پرونشل مینجمنٹ سروسز کے امتحان میں بیٹھنے کے خواہش مند امیدواران اب تشویش کا شکار ہیں۔