تاریخ جب صدر نے اپنے ہی ’سلیکٹڈ‘ وزیر اعظم کو گھر بھیج دیا محمد خان جونیجو کی برطرفی کی ایک وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اعلیٰ فوجی اور سرکاری افسروں کو عالی شان گاڑیوں کی بجائے سوزوکی کی چھوٹی کار استعمال کرنے کا حکم دیا تھا۔