تاریخ میانوالی میں ہنومان کا مندر جہاں ’خزانہ‘ دفن ہے ہنومان کے اس قلعے میں تہہ خانے بھی ہیں اور فوجیوں کی رہائش کے آثار بھی موجود ہیں۔