60 میٹر ’چٹان کے زمین سے ٹکرانے کا امکان ماضی میں کسی بھی ایسی چٹان کی ٹکر کے مقابلے میں بہت زیادہ ہے۔‘
شہاب ثاقب
ترکی کے سرکاری ریکارڈ میں موجود ہاتھ سے لکھی گئی دستاویزات کے مطابق عراق کے سلیمانیہ نامی گاؤں پر شہاب ثاقب کے ٹکڑے 'بارش کی طرح' برسے، جن کی زد میں آ کر ایک شخص ہلاک جب کہ دوسرا مفلوج ہوگیا۔