جرمن خاتون جوڈوکا نے ٹوکیو اولمپکس میں مقابلے سے پہلے کوچ کی جانب سے انہیں شدید جھنجھوڑنے اور تھپڑ مارنے کی رسم کا دفاع کیا ہے۔
امریکہ میں حکام نے کہا ہے ایک خاتون اس وقت ہلاک ہوگئیں جب انہوں نے قریبی جوہڑ میں ایک مگرمچھ کو دیکھ کر اس کے پاس جا کر اسے چھونے کی کوشش کی اور اس نے ان پر حملہ کر دیا۔