بلاگ پی ٹی ایم کے مذاکرات میں مطالبات کیا ہوں گے؟ میری اطلاعات کے مطابق حکومت کی جانب سے یہ اعلان اچانک نہیں ہوا بلکہ پچھلے کچھ ماہ سے پی ٹی ایم اور حکومت کے درمیان خفیہ رابطے جاری تھے۔