ایشیا بھارت میں آکسیجن قلت برقرار: ’جو شاید بچ جاتے اب مر جائیں گے‘ بھارت میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث آکسیجن کے ساتھ ساتھ دوائیں بھی کم پڑ گئی ہیں جہاں لواحقین کو میڈیکل سٹورز کے باہر لمبی لمبی قطاروں میں انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔