امریکہ ہیلی کاپٹر، طیارے کے تصادم میں کوئی زندہ نہ بچ سکا: ڈونلڈ ٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ ’ہیلی کاپٹر جس زاویے پر جا رہا تھا جو ناقابل یقین حد تک غلط تھا۔‘