ایشیا افغانستان: ’بیشتر غلطیوں کا اندازہ 2001 میں لگایا جا سکتا تھا‘ جن وجوہات کے سبب امریکی پشت پناہی سے چلنے والی حکومت 2001 کے بعد ناکام رہی بیشتر انہی وجوہات کی بنا پر طالبان کی نئی حکومت کے لیے اپنا تسلط قائم کرنا ویسا ہی مشکل ہوگا۔