ایشیا کشمیر: کئی دہائیوں میں پہلی بار ’یوم شہدا‘ پر مزار سنسان 13 جولائی 1931 کو سرکاری پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے 23 کشمیریوں کی موت کو جمہوریت کی خاطر قربانی سمجھا جاتا ہے تاہم اس سال اس ’یوم شہدا‘ کی سرکاری تعطیل کو بھی ختم کر دیا گیا ہے۔