ملٹی میڈیا لوگ قبرستان نہیں آتے، نہ احساس پروگرام سے کچھ ملتا ہے: گورکن برسوں سے ڈیرہ اسمٰعیل خان میں گورکن کا کام کرنے والے محبوب کا کہنا ہے کہ کرونا کے ڈر سے لوگوں نے اپنے پیاروں کی قبروں پر آنا بھی چھوڑ دیا ہے۔