ملٹی میڈیا ڈی آئی خان: تصویریں بیچ کر بیواؤں کے لیے مکان بنوانے والا فوٹوگرافر سمار حسین بلوچ نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگومیں بتایا کہ 2022 کے سیلاب میں ڈی آئی خان کو بڑی تباہی کا سامنا کرنا پڑا تو انہوں نے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنی تصاویر فروخت کیں اور آمدن سے 20 بیواوں کو گھر بنا کر دیے۔