زاویہ منصور جعفر اسرائیلی انضمام اور فلسطینی ردعمل چار جون کو اسرائیل نے اعلان کیا کہ 50 ہزار نفوس پر مشتمل غرب اردن کا علاقہ اسرائیلی ریاست میں ضم کیا جائے گا اور وہاں کے باسیوں کو اسرائیلی شہریت نہیں ملے گی۔