نئی نسل وزیرستان کے مارشل آرٹ ماہر، جنہوں نے آئی ڈی پیز کی تربیت کی عرفان محسود نے 2015 سے ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک مارشل آرٹس اکیڈمی بنا رکھی ہے، جہاں وہ ان بچوں کو مارشل آرٹس کی تربیت دیتے ہیں، جو جنوبی وزیرستان سے نقل مکانی کرکے آئے ہیں۔