پاکستان ادریس خٹک سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہیں: رپورٹ انسانی حقوق کی تنظیم سے تعلق رکھنے والے ادریس خٹک کی گمشدگی سے متعلق ایک رپورٹ لاپتہ افراد کمیشن کو موصول ہو ئی ہے جو دفتر خارجہ میں جمع کروا دی گئی ہے۔