دنیا ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس: ملزمان کی اپیلیں مسترد، سزا برقرار قانونی ماہرین اس مقدمے كو پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا اور انوكھا مقدمہ قرار دیتے ہیں، جس میں جرم كا ارتكاب ایک ملک میں اور ملزمان كا ٹرائل كسی دوسرے ملک میں ہوا۔