تاریخ نئی القادر یونیورسٹی توہمات سے نجات دے سکے گی؟ دہائیوں سے ہمارے لیے روایت سے اختلاف کرنے والی سائنس یہودی سازش اور مغرب کا جال ہے۔ آج بھی اسی سوچ پہ بڑی تعداد میں لوگ قائم ہیں، اور اس پہ حزن ہے نہ ملال ہے۔