فلم میں نے آدھی فلم ’چکڑ‘ صرف منہ دھو کر شوٹ کی: اشنا شاہ سات سال بعد فلمی دنیا میں لوٹنے والی اشنا پرامید ہیں کہ ان کی نئی فلم لوگوں کو پسند آئے گی۔