دنیا اسرائیلی محاصرے کے 15 سال: ’55 فیصد بچوں نے خود کشی کا سوچا‘ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے محاصرے کو 15 سال گزر چکے ہیں اور اس دوران وہاں کے بچوں کی ذہنی صحت شدید متاثر ہوئی ہے۔