فن فاطمہ بھٹو کی شادی: ذوالفقار بھٹو جونیئر کا کرتا کتنے کا تھا؟ ذوالفقار علی بھٹو نے فاطمہ بھٹو کی شادی پر جو کرتا پہنا، ہاتھ کی کڑھائی سے لفظ ’آنگن‘ اس پر کالر کے نیچے لکھا ہوا ہے اور اس سفید سوتی کرتے پر گن کر کوئی بیس پچیس بالکل چھوٹے سے گلاب کاڑھے گئے ہیں۔