ایشیا شام کی صورت حال پر نظر ہے، وہاں موجود پاکستانی محفوظ ہیں: پاکستان پاکستان کے دفتر خارجہ نے اتوار کو کہا ہے کہ وہ شام میں بدلتی صورت حال کو مسلسل دیکھ رہے ہیں جبکہ وہاں موجود پاکستانی محفوظ ہیں اور انہیں احتیاط برتنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔