\
سلمان درانی
بلاگ

'اب تک 200 سے زائد سیاحوں کو مہمان بنا چکا ہوں'

'ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہونے والے سیاح خواتین و حضرات کو یا تو فائیو سٹار ہوٹل میں رہنا ہوتا ہے، اگر تو وہ اتنے مہنگے ہوٹل میں رہنے کے متحمل نہ ہوں تو انہیں پولیس اسٹیشن کے علاوہ کہیں جگہ نہیں ملتی۔'