دنیا اسرائیل: فلسطینی علاقوں کا انضمام اور پراپرٹی بزنس امریکی منصوبے کے تحت وزیراعظم نتن یاہو کی حکومت نے یہ عمل یکم جولائی سے شروع کرنا تھا لیکن ابھی تک اس حوالے سے خاموشی ہے، دوسری جانب رئیل سٹیٹ ایجنٹس اپنے کاروبار کے حوالے سے پرامید ہیں۔