زاویہ یاسر پیرزادہ میں اور میری تنہائی اکثر یہ باتیں کرتے ہیں خدا جانتا ہے کہ آج میں نے بجلی کے بڑھتے ہوئے بِلوں کے بارے میں لکھنا تھا لیکن میں کیا کروں، لکھنے بیٹھتا ہوں تو قلم خود بخود چلنے لگتا ہے۔