بلاگ کیا آپ بھی طافو کے شکوے کا برا مان گئے تھے؟ گذشتہ دنوں طلبہ نواز طافو نے مہدی حسن کے بارے میں کہہ دیا کہ ان کی رینج کم ہے، اس بات پر ایک ہنگامہ برپا ہو گیا ہے۔