آرٹ کراچی: مصور اسماعیل گل جی کے فن کو امر کرنے کے لیے میوزیم امین گل جی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ ان کے والد کی یہ خواہش تھی کہ ایک نہ ایک دن ان کا گھر میوزیم میں بدل دیا جائے۔