دنیا ایران کی وزارت انٹیلی جنس اور سکیورٹی پر مزید امریکی پابندیاں امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ پابندی عائد کیے جانے والے گروپس کی مدد سے ایرانی حکومت کے مخالفین، صحافیوں، بین الااقوامی کمپنیوں اور سفری شعبے کو نشانہ بنایا۔