معیشت ’بجٹ کے بعد سٹاک مارکیٹ کے زیادہ تر لوگ خوشی خوشی گھر گئے‘ پاکستان سٹاک ایکسچینج سے منسلک بروکرز اور ریٹیل ٹریڈر نے بجٹ کو اچھا قرار دیا ہے، تاہم سٹاک ایکسچینج کے ایک رکن نے ’اچھا بجٹ‘ آنے کے باوجود بھی تھوڑا محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔