بلاگ پطرس بخاری اور میرے گاؤں کے کتے معلوم نہیں ہمارے گاؤں کے کتوں میں قومی غیرت کی کون سی رگ تھی کہ ہمیں پتلون میں دیکھ کر پیچھے پڑ جاتے۔