زاویہ یاسر پیرزادہ میمز کے دور میں مزاح لکھنا مشکل کیوں ہے؟ ادھر کوئی خبر آتی ہے اور ادھر اس پر ہزاروں لوگ دھڑا دھڑ میمز بنانا شروع کر دیتے ہیں۔ مزاح نگار بےچارہ کوئی نئی بات کیسے پیدا کرے؟