پاکستان آسیہ اور نادیہ نے مرضی سے اسلام قبول کیا: اسلام آباد ہائی کورٹ عدالت نے گھوٹکی کی دو بہنوں آسیہ اور نادیہ کو اپنے شوہروں کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔