سوشل انڈیا-ایران چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکہ کی دہلی کو تنبیہ امریکی ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ انڈیا کی خارجہ پالیسی کے مقاصد اور ایران کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کا احترام کرتا ہے لیکن وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو نافذ کرنے میں ثابت قدم ہے۔