زاویہ آصف محمود کیا چیئرمین نیب کی ملازمت میں توسیع ہونی چاہیے؟ منطق، اخلاق اور اصول اس بات کا تقاضا کرتے ہیں کہ ریٹائر منٹ کے بعد کسی بھی جج کو کوئی بھی عہدہ نہ دیا جائے۔ نہ چیئرمین کرکٹ بورڈ نہ چیئرمین نیب نہ کوئی اور۔