پاکستان 'مشکوک لائسنس سکینڈل کی تحقیقات وزارت بحری امور نے کیوں کیں؟' مشکوک لائسنس سکینڈل کی زد میں آنے والے پائلٹ ظاہر محمود نے انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں اس پورے معاملے کی تحقیقات کے حوالے سے اہم سوال اٹھائے ہیں۔