پاکستان 'چمگادڑ کے گھونسلوں' میں 'سرخ پارہ' سلیم مسیح پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنی کمپنی سے کروڑوں روپے نکال کر چمگادڑوں کے گھونسلوں میں سے 'سرخ پارے' کی تلاش پر خرچ کیے، لیکن 'سرخ پارے' کی کہانی اصل میں ہے کیا؟