میری کہانی 'ترکی گیا تو بال بھورے کروالوں گا': ارطغرل کے پاکستانی ہم شکل سے ملیے کراچی سے تعلق رکھنے والے 30 سالہ غلام مصطفیٰ حنیف نے دو ماہ قبل ایک گھوڑا اور ارطغرل غازی جیسا لباس کرائے پر لے کر ایک ویڈیو بھی بنوائی تھی۔