دنیا برسلز میں سویڈن کے دو شہریوں کا قتل، مشتبہ شخص کی گرفتاری کے دوران موت بیلجیئم کی پولیس نے منگل کو ایک مشتبہ مسلح شخص کو گرفتار کرلیا، جس نے پیر کو سویڈن کے دو فٹ بال شائقین کو گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔