دنیا اسلامی سال کے آغاز پر غلاف کعبہ ’کسوہ‘ تبدیل سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کنگ عبدالعزیز کمپلیکس فار ہولی کعبہ کسوہ کی 159 کاریگروں کی ایک ٹیم نے تبدیلی کی۔