تصویر کہانی 'میں کشمیریوں کا غم کینوس پر اتارتا ہوں' بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے 28 سالہ مدثر رحمان ڈار تجریدی مصوری پر مبنی اپنے فن پاروں کی مدد سے وادی کشمیر اور اس کے باسیوں کے درد و غم کی ترجمانی کر رہے ہیں۔