آسٹریلیا کے نئے نوٹوں پر چارلس سوم کی تصویر نہیں ہو گی آسٹریلیا کے ریزرو بینک کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ’آسٹریلیا کے اولین باشندوں کی ثقافت اور تاریخ‘ کو احترام دینا ہے۔