نئی نسل کیمسٹری میں ورلڈ ریکارڈ بنانا چاہتا ہوں: تھرپارکر کے 14 سالہ روہن نویں جماعت کے طالب علم روہن کھٹوانی نے اسلام آباد سائنس فیسٹیول میں کم سے کم وقت میں پیریاڈک ٹیبل کو ترتیب دے کر سب کو حیران کردیا