پاکستان پاکستان کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر آج سے شروع چینی تعاون سے بننے والا چشمہ نیوکلیئر پاور پروجیکٹ یونٹ فائیو (سی - فائیو) 1,200 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت کا حامل ہے۔