ایشیا 20 سالہ نیپالی طالبہ کی انڈیا میں پراسرار موت اوڈیشہ کے کلنگہ انسٹی ٹیوٹ آف انڈسٹریل ٹیکنالوجی میں نیپالی طلبہ نے اس وقت احتجاج کیا جب طالبہ پراکریتی لمسل ہاسٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔