دنیا وی او اے انکوائری: ’کارروائی سے زیادہ سیاسی خوشنودی لگ رہی ہے‘ صدر ٹرمپ کے سیاسی حریف اور صدارتی انتخابات کے امیدوار کے مسلم ووٹرز سے ایک خطاب کی ویڈیو نشر کرنے پر وی او اے پر جانبدار ہونے کا الزام لگا جس کے بعد ادارے نے تفتیش شروع کردی ہے۔